سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی (کل) سماعت ہو گی ،غیر مشروط معذرت نامہ داخل کیا جائے گا،توہین عدالت کیس کی ”ہیپی اینڈنگ“ کے تمام معاملات طے پاچکے ہیں ،چیف جسٹس نے اسی باعث اپنی سربراہی میں بینچ توڑ کر نیا بینچ بنایا ،عدالت عمران خان کی غیر مشروط طور پر معذرت قبول کرکے کیس کو ختم کردے گی ، نجی ٹی وی کا اپنی رپورٹ میں دعویٰ go.urdupoint/3sgS3B #pakistan #اردو
Posted on: Tue, 27 Aug 2013 18:27:09 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015