Please Dont Comment or - TopicsExpress



          

Please Dont Comment or Like.... ************************** ہمارے ہاں ہمہ قسم کی اخلاقی،معاشرتی و سماجی ناہمواریوں کا ایک ہی علاج بتایا جاتا ہے کہ بس اسلام نافذ ہونا چاہیے۔ بالکل ہوناچاہیے، لیکن کیا جب تک اسلام نافذ نہیں ہوتا تب تک ہمارے معاشرہ کا ساکت جوہڑ یونہی سڑانڈ چھوڑتا رہے گا،کیا نسبتا آسودہ معاشروں نے یہی نشتر چلایا تو شفا پای تھی- کرپشن ،اخلاقی گراوٹ، بد دیانتی، بد ترین سماجی رویے میں آج وہی لوگ/ ملک سر فہرست ہیں جہاں اسلام کا نام زیادہ لیا جاتا ہے-تو پھر کیا ہم نہیں سمجھ سکتے کہ ان تمام براییوں کا زیادہ تر تعلق تعلیم و تربیت کی کمی ،معاشی ناخوشحالی ،نا انصافی اور قانون کی عملداری نا ہونے سے ہے- نیچے دی گی فہرست سے ہی اندازہ لگالیں کہ اسلام کاصرف نام لینے والے اورقانون و انصاف کی کسوٹی پر پورا اترنے والے کہاں کہاں کھڑے ہیں- ہم نے اسلام کا نام تو بہت استمال کر لیا ہے لیکن کیا ہم آج اپنے ارد گرد اس اسلام کی کوی ایک قابل تقلید مثال پیش کر سکتے ہیں جس کا ڈھنڈورا پیٹ پیٹ کر ہم نے اپنی شکل بگاڑ لی[خیالی ریورس گیر مت لگایں]-اگر نہیں تواسلام نافذ ہونے تک میٹھے کافرشربت کی بجاے تکلیف دےکافر انجکشن لگا کر ہی جان بلب مومن مریض کی حالت سدھار لی جاے- چنانچہ کیا یہ بہتر نہیں ہو گاکہ اب ہم دوسروں پر اسلام مسلط کرنے کی بجاے[پاکستانی طالبان سے معذرت کیساتھ] پہلےخود کو زحمت دیں اور معاشی وسماجی انصاف کا ایسا نمونہ پیش کریں کہ دنیا کو اس سے بہتر متبادل کہیں دکھای نہ دے اور اسے اختیار کیے بنا کوی چارہ نہ رہے-ورنہ بقول اقبال، گونگی ہو گی آج زباں کچھ کہتے کہتے ہچکچا گیا میں خود کو مسلماں کہتے کہتے یہ بات نہیں کہ مجھ کو اسپر یقیں نہ بس ڈر گیا خود کو صاحب ایماں کہتے کہتے مری الماری میں گرد سے اٹی کتاب کا جو پوچھا میں گڑ گیا زمیں میں قرآں کہتے کہتے یہ سن کر چپ سادھ لی اقبال اس نے یوں لگا جیسے رک گیا وہ مجھےحیواں کہتے کہتے :Here are the 10 least corrupt countries in the world, according to the index _____________________________________________________________ 1-Denmark 2-(New Zealand (tied with Denmark for No. 1 3-Finland 4-(Sweden (tied with Finland for No. 3 5-Norway 6-(Singapore (tied with Norway for No. 5 7-Switzerland 8-Netherlands 9-Australia 10-(Canada (tied with Australia for No. 9 :Here are the worlds 10 most corrupt nations, starting with the worst ________________________________________________________ 1-Somalia 2-(North Korea (tied with Somalia and Afghanistan for No. 175 3-(Afghanistan (tied with North Korea and Somalia for No. 175 4-Sudan 5-South Sudan 6-Libya 7-Iraq 8-Uzbekistan 9-(Turkmenistan (tied with Uzbekistan and Syria for No. 168 10-(Syria (tied with Turkmenistan and Uzbekistan for No. 168
Posted on: Wed, 26 Feb 2014 13:49:49 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015