shared by Hammad Zafar آغاز انقلاب۔ پاکستان - TopicsExpress



          

shared by Hammad Zafar آغاز انقلاب۔ پاکستان کی تمام عدالتیں صرف اور صرف پرویز مشرف کے خلاف ھی کام کر رھی ہیں جبکہ نواز شریف کے خلاف بھی تو سینکڑوں کیس ہیں جو کسی کباڑ خانے کی زینت بن چکے ھیں شائید ۔ اگر یہی انصاف کا تقاضہ ھے تو پھر ضرورت ھی کیا ھے بلا وجہ یہ سب ڈرامہ کرنے کی سیدھے سیدھے بتا دیں کیا چاہتے ہیں ۔ جو ھم سے ھوگا پھر ھم بھی کریں گے ھاں مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ "بچا کے رہیں گے پاکستان" Haider
Posted on: Wed, 10 Jul 2013 18:59:53 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015