(y) === Mumlekat E khudadad The Greator Pakistan جو سکون - TopicsExpress



          

(y) === Mumlekat E khudadad The Greator Pakistan جو سکون الله کی یاد میں ہے وہ کہیں بھی نہیں ، گناہ سے نفرت کرو گناہ گار سے نہیں ، جرم سے نفرت کرو مجرم سے نہیں ، کیونکہ وہ تو ہمارا بھائی یا بہن ہے ، تو وینا نے اگر گناہ کیا ہے تو اس سے نفرت کیوں یہ تو ہماری بیٹی ہے جب اس کی بدنامی ہو رہی تھی تو میں تو اس کو جانتا بھی نہیں تھا، کہ یہ کون ہے لیکن میں نے اس کے لئے دعا کی یہ کسی کی بیٹی تو ہے الله اسے ہدایت فرما : مولانا طارق جمیل پہلی دو ملاقاتوں میں مولانا صاحب نے مجھے کچھ نہیں کہا کہ مجھے یہ کرنا چاہئے یا یہ نہیں کرنا چاہئے ، لیکن اس کے بعد کی ملاقاتوں نے مجھ پر بہت اثر کیا ، میں ان کے بیانات سنتی تھی ، مولانا صاحب میرے روحانی باپ ہیں میں یہ وعدہ کرتی ہوں کہ انشاللہ میں بہترین مسلمان بنو گی ، میں نے مولانا صاحب سے وعدہ کیا ہے کہ میں کسی بھی ایسی فلم کا حصہ نہیں بنو گی ، جو اصلاحی نہ ہو اور میں کوشش کرونگی کہ میں فلموں کا حصہ بلکل ہی نہ بنو ، جب میں عزت ، دولت اور شہرت کی دوڑ میں شامل تھی مجھے کبھی سکون کی نیند نہیں آئی ، اور اب میں بہت سکون کی نیند سوتی ہوں : وینا ملکshar.es/Uc3bM
Posted on: Tue, 21 Jan 2014 03:47:38 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015