الیکشن سے پہلے شیر ہر طرف دھاڑ رہا - TopicsExpress



          

الیکشن سے پہلے شیر ہر طرف دھاڑ رہا تھا الیکشن کے بعد شیر کو چپ لگ گئی اچانک۔ بجٹ سے شیر نے عوام پر ڈرون حملہ کر دیا۔ ابھی بجٹ منظور نہیں ہوا اور حکومت نے کھلی چھٹی دے دی ہے لوگوں کو کہ ابھی سے قیمتیں بڑھانا شروع کر دیں۔ ایک فیصد جی ایس ٹی لگانے سے شیر نے عوام سے دودھ بھی مہنگا کر دیا ہے۔ شیر کو ووٹ دینے والو اب شیر بنو۔ نذیر ناجی کالم awaztoday/singlecolumn/10000/Nazeer-Naji/Budget-Ya-Daroon-Humla.aspx
Posted on: Sat, 15 Jun 2013 07:58:00 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015