ایک فزیشن اور نماز ایک مشہور ڈاکٹر - TopicsExpress



          

ایک فزیشن اور نماز ایک مشہور ڈاکٹر نے اپنے اعصاب کی کمزوری جوڑوں کے درد اور دیگر عضلاتی امراض کیلیے اپنا علاج نماز ذریعے کیا فجر کا وقت اور سائنسی تحقیق صبح کی نماز کا بنیادی مقصد انسان کی طہارت اور صفائی کی طرف مائل کرنا ہے۔ بیکٹیریا "Bacteria" کی ایک قسم رات سوتے وقت منہ میں پیدا ہوجاتی ہے اگر وہ غذا لعاب یا پانی کے زریعے اندر چلی جائے تو معدے کی سوزش اور آنتوں کا ورم اور السر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں *~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~ ظہر کا وقت اور سائنسی تحقیق سورج کی تمازت ختم ہو کر "جو زوال سے شروع ہوتی ہے" زمین کے اندر سے ایک گیس خارج ہوتی ہے یہ گیس اس قدر زہریلی ہوتی ہے کہ اگر آدمی کے اوپر اثر انداز ہو جائے تو وہ قسم قسم کی بیماریوں میں مبتلا کر دیتی ہے دماغی نظام اس قدر درہم برہم ہو جاتا ہے کہ ادمی پاگل پن کا گمان کرنے لگتا ہے جب کوئی بندہ زہنی طور پر عبادت میں مشگول ہو جاتا ہے تو اس نماز کی نورانی لہریں اس خطرناک گیس سے محفوظ رکھتی ہیں *~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~ عصر کا وقت اور سائنسی تحقیق زمین دو طرح سے چل رہی ہے ایک گردش محوری اور دوسری طولانی زوال کے بعد زمین کی گردش میں کمی ہو جاتی ہے اور رفتہ رفتہ کم ہوتی چلی جاتی ہے ہر زی شعور انسان اس بات کو محسوس کرتا ہے کہ عصر کے وقت اس کے اوپر ایسی کفیت طاری ہوتی ہے جس کو تکان بے چینی اور اضمحلال کا نتیجہ قرار دیتا ہے عصر کی نماز شعور کو اس حد تک مضحمل ہونے سے روک دیتی ہے جس سے دماغ پر خراب اثرات مرتب ہوں وضو اور عصر کی نماز سے بندے کے شعور میں اتنی طاقت آ جاتی ہے کہ نظام کو آسانی سے قبول کر لیتا ہے اس کے علاوہ عصر کی نامز کی پابندی کرنے والی عورتوں کے کھانوں میں لذت قدرتی ہوتی ہے *~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~ مغرب کا وقت اور سائنسی تحقیق مغرب کی نماز صحیح طور پر اور پابندی سے ادا کرنے والے بندے کی اولاد سعادت مند ہوتی ہے اور ماں باپ کی خدمت کرتی ہے *~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~ عشاء کا وقت اور سائنسی تحقیق آدمی کاروبار سے فارغ ہو کر گھر آتا ہے کھانا کھا کر آرام کرنے لیٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے مہلک امراض پیدا ہوتے ہیں عشاء کی نماز سے جسمانی امراض سے انسان بچتا ہے اور سارے دن کی بیسکونی اور پریشانی نماز کے بعد زائل ہو جاتی ہے آج کی سائنس اس بات کو ایکسیپٹ کر رہی ہے جس کا حکم کئی سال قبل اللہ اور آپ صلی اللہ علیہو سلم نے حکم دیا اللہ عزوجل ہم سب کو پنجگانہ نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Posted on: Thu, 19 Sep 2013 11:50:30 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015