بجٹ سیشن کے بعد صوبائی اسمبلی میں - TopicsExpress



          

بجٹ سیشن کے بعد صوبائی اسمبلی میں موجود جماعتوں کے پارلیمانی قائدین اور سیاسی رہنماؤں پر مشتمل کل جماعتی کانفرنس طلب کرینگے جس میں پانی وبجلی،پی ایس ڈی پی میں شامل صوبے کے ترقیاتی منصوبوں اور دوسرے ایشوز کے حوالے سے متفقہ لائحہ عمل اختیار کرکے صوبے کا مقدمہ تیار کرینگے اور اس کو بعداز مرکز کیساتھ اٹھائیں گے
Posted on: Fri, 28 Jun 2013 07:08:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015