تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جمعے - TopicsExpress



          

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جمعے کو سپریم کورٹ بینچ کے سامنے ابھی...عدلیہ کو شرمناک کہنے پر...گالی دینے کی تہمت میں الجھے ہوئے تھے کہ...معزز بینچ کے ایک سینئر رکن نے جملہ لگایا...کہ آپ کو بھٹو یاد ہے ؟...پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر ساری سیاسی جماعتوں کے کھڑ پینچ اور ماہر قانون اسی گتھی کو سلجھانے میں لگے ہیں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کے وکیل حامد خان اور ان کے معزز بینچ تند و تیز مکالمے کے دوران، ایک سینئر جج نے تحریک انصاف کے سربراہ کو بھٹو کی یاد دلائی اب ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ خان صاحب معزز بینچ کے سینئر رکن سے پوچھتے کہ آپ مجھے بھٹو کی یاد دلا کر کیا پیغام دینا چاہتے ہیں ؟
Posted on: Thu, 08 Aug 2013 04:31:43 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015