خط میں یہ بھی لکھا ہوا ہے کے چیپ جسٹس - TopicsExpress



          

خط میں یہ بھی لکھا ہوا ہے کے چیپ جسٹس افتخار چودھرے کے جانے کے بعد عدلیہ کو میڈیا کے ذریے بدنام کیا جاۓ گا . اب بولو ؟؟ افتخار چودھری چور ہے یا نی ؟؟؟ کیا عدالتیں صرف اور صرف افتخار چودھری کے لئے بنی ہوئے ہے ؟؟ وقت آگیا ہے کے ہم سب مل کر اس ملک کو چور لوٹیرو سے بچائیں ورنہ افتخار چودھری جیسے لوگ اس ملک کو تباہ کردینگے .. میں خود آزاد عدلیہ کا حامی ہوں چور لوٹیروں کا نہیں ...!! پاکستانی عوام سوچو اور میریٹ پر فیصلہ کرو . انصاف ہی واحد راستہ ہے جب ملک میں انصاف ہوگا تو نہ دہشت گردی ہوگی اور نہ ہی لوگوں کے مسائل ہونگے. پوسٹ اچھا لگا ہو تو کمینٹ کریں پاکستان زندباد
Posted on: Sat, 17 Aug 2013 16:24:48 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015