زمرد خان نے کو ئی کا رنا مہ سر انجام - TopicsExpress



          

زمرد خان نے کو ئی کا رنا مہ سر انجام نہیں دیا ہے بلکہ وہ سکندر کو پہلے سے جا نتا تھا کیونکہ سکندر آ صف علی زرداری کا ملا زم رہ چکا ہےاسلئے اس پر جپٹ پڑا اور جب وہ اس کے ہاتھ نہیں آ یا اور سکندر نے فا ئر نگ شروع کر دی تو زمرد خان بھا گ گیا اس نے کو ئی بہادری نہیں دکھا ئی جبکہ سکندر نے گولی زمرد خان پر کیوں نہیں چلا ئی یہ بھی ایک سوالیہ نشا ن ہے حقیقت میں یہ ڈرامہ ملسم لیگ (ن) کی حکو مت کو بد نام کر نے کے لئے رچا یا گیا تھا جس میں سوائے ناکا می کے کچھ ہاتھ نہ لگا اور شو فلاپ ہو گیا پولیس اور سیکیورٹی ایجسیاں ایک منٹ میں سکندر کا کام تمام کر سکتی تھی لیکن وہ کو ئی خطرہ مول لینا نہیں چا ہتی تھی کیونکہ بے گناہ لوگوں کا خون بہنے کا خطرہ تھا جبکہ حکومت نے بڑی ہوشیاری سے پورے معاملے کو ہینڈل کیا اگر رحمان ملک جیسا نااہل کوئی وزیر دا خلہ ہوتا تو کئی قیمتی جا نیں ضا ئع ہو چکی ہوتی اور اگر زمرد خان کو گولی لگتی یا کو ئی جا نی نقصان ہوتا تو پوری قوم مسلم لیگ (ن) پر انگلیاں اٹھا تی لیکن خداتعا لیٰ کے فضل سے کسی قسم کا کو ئی نقصان نہیں ہوا جس پر حکومت خراج تحسین کی مستحق ہے !
Posted on: Fri, 16 Aug 2013 12:09:30 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015