سانحہ راولپنڈی کے بعد حکومت نے - TopicsExpress



          

سانحہ راولپنڈی کے بعد حکومت نے انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے نفرت انگیز مواد پھیلانے کانوٹس لے لیا ہے ، حکومت نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو تمام کمپنیوں کے ذریعے موبائل فون کے ڈیٹا کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وفاقی حکومت نے ہدایت کی ہے سوشل میڈیا اور موبائل فون کے ذریعے نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کیخلاف فوری کارروائی شروع کی جائے. وفاقی حکومت کے ذرائع کےمطابق انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے تشہیر کے بارے قانون موجود ہے ، اس کے مطابق کارروائی ہوگی۔ #سولجر
Posted on: Mon, 18 Nov 2013 21:34:52 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015