سچ کہتے ہیں کسی کے بچھڑ جانے سے کوئی - TopicsExpress



          

سچ کہتے ہیں کسی کے بچھڑ جانے سے کوئی مر نہیں جاتا کوئی بخار نہیں ہوتا آسمان پھٹ نہیں جاتا زندگی گزر ہی جاتی ہے مگر کسی کے بچھڑ جانے سے اعتبار ٹوٹ جاتا ہے کسی سے ملنے کو دل نہیں کرتا وقت تھم سا جاتا ہے احساسات ختم ہو جاتے ہیں کسی کے پاس جانے کو کسی کو اپنانے سے ایک ڈر سا لگتا ہے دوبارہ کسی کو یہ کہنے کی ہمت نہیں ہوتی کے مجھے تم سے محبت ہے گزرے لمحات یاد کر کے آنکھیں چھلک سی جاتی ہیں سریلے نغمات سن کر اک میٹھا سا درد ہوتا ہے ساون کی بارش میں کسی کی یاد اتی ہے محبت کر کے بھی انسان دکھ چھپا کے چہرے پی مصنوئی مسکراہٹ سجا کے دوستوں سے کہتا ہے محبت اک جھوٹ ہے سچ کہتے ہیں کسی کے بچھڑ جانے سے کوئی مر نہیں جاتا مگر اعتبار ٹوٹ جاتا ہے....... اک ڈر سا لگتا ہے........ (ایڈمن کی ذاتی کاوش )
Posted on: Wed, 24 Jul 2013 18:04:51 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015