عارف نظامی :خان صاحب ایک بات بتائیں - TopicsExpress



          

عارف نظامی :خان صاحب ایک بات بتائیں مجھے کہ آپ بڑے غصے میں رہتے ہیں کبھی عدلیہ کے ساتھ لڑائی ہو جاتی ہے اور کبھی میڈیا کے ساتھ عمران خان : دیکھیں نظامی صاحب غصہ چڑھتا ہے جب آدمی یہ دیکھتا ہے کہ اپنا ملک نیچے جا رہا ہے روپیہ گرتا جا رہا ہے مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے بے روزگاری بڑھتی جا رہی ہے فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں دہشت گردی بڑھ رہی ہے عام انسان کی جان ومال کی حفاظت نہیں ہے کرپشن کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں تو ایسے حالات میں وہ آدمی جس کا جینا مارنا پاکستان کے ساتھ ہے جسکا پیسہ یہاں پاکستان میں ہے جس نے پاکستان کے ساتھ ہی نیچے جانا ہے کیا اسکو غصہ نہیں چڑھے گا ؟ (قسم سے خان صاحب کی یہ بات سن کر میری آنکھیں بھر آئی ہیں کہ دیکھو یہ بندہ جس کو الله نے دنیا کی ہر چیز عطا کی ہے لیکن یہ صرف اس ملک کے غریب اور بے بس عوام کا سوچتا ہے ) یہ فرق ہے میرے لیڈر عمران خان میں اور امریکہ و سعودیہ کے غلام نواز شریر اور زرداریوں میں مجھے فخر ہے کہ میرا لیڈر عمران خان ہے
Posted on: Sun, 08 Sep 2013 20:42:44 +0000

Trending Topics




© 2015