عمران خان ملک کے اندر اگر کوئی بھی - TopicsExpress



          

عمران خان ملک کے اندر اگر کوئی بھی چینل باہر کی ا یجینسیوں سے پیسے لے کر پروپیگنڈا کریں تو یہ بلکل غلط ہے اور اس کی انکوائری ہونی چاہیے - جیو میں کام کرنے والے نجم سیٹھی نے نی پی سی بی کے ضابطے تبدیل کر کے جیو کو چھ مہینے کے لیے کرکٹ کے نشریاتی حقوق دلوا دیے - ایسا کر کے پی ٹی وی کو جان بوجھ کر نقصان پہنچایا - حکومت جیو کو بھی اپنے نیچے رکھنا چاہتی ہے -عمران خان
Posted on: Tue, 29 Oct 2013 20:53:13 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015