پاکستان کے پچاس جے ایف 17 تھنڈر طیارے - TopicsExpress



          

پاکستان کے پچاس جے ایف 17 تھنڈر طیارے شام بھائیوں کی مدد کیلئــے شام کی سرحد پر پہنچ گئـــے- گوادر اور کراچی میں غوری اور شاہین میزائیل نصب اسرائیل نشانے پر، امریکی اور یورپی دباؤ مسترد، پاکستانی افواج نے شام کو اپنے حفاظتی حصار میں لے لیا- عرب اور اسلامی دنیا میں خوشی کی لہر، پاکستان کو دعائیں-- کاش کبھی کوئی ایسی خبر بھی سننــے میں آئـے- ہمارا مقصد آپ کی دل عزاری نہیں خیال جاننا تھا- کیا آپ بتائیں گـے کہ آخری لائن چھوڑ کر باقی تحریر پڑھتــــے وقت آپ کـــے جذبات کیا تھــــے ؟ سپاہ مختار ۴ Sipah e Mukhtar facebook/LABBAIKYAMUKHTAR
Posted on: Tue, 03 Sep 2013 21:33:42 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015