کس طرح انڈین ریلوے ٹیک آف کر گیا اور - TopicsExpress



          

کس طرح انڈین ریلوے ٹیک آف کر گیا اور پاکستانی ریلوے کباڑ خانہ بن گیا ریلوے منسٹر خواجہ سعد رفیق سے ریلوے کی صورتحال پر خصوصی انٹرویو ملازم تنخواہیں لیتے ہیں لیکن کام پر نہیں آتے. پچھلی حکومت نے ریلوے کو برباد کر کے رکھ دیا، بہت تباہی اور لوٹ مار کی گئی. ریلوے اربوں روپے خسارے میں .... کس طرح اس کو منافع بخش ادارہ بنائیں گے؟ سعد رفیق اگلے تیس دنوں میں منصوبہ تیار کر لیں گے
Posted on: Sun, 23 Jun 2013 20:08:22 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015