جماعت اسلامی اپنے بیان کی وضاحت کرے - TopicsExpress



          

جماعت اسلامی اپنے بیان کی وضاحت کرے یا منور حسن معافی مانگیں ، آئی ایس پی آر کیوں کہ ملک پر چار مارشل لالگائے جماعت اسلامی نے 71 کی جنگ میں پیٹھ دکھا کر بھاگی جماعت اسلامی کارگل میں منہ کی کھائی جماعت اسلامی نے ہزاروں پاکستانیوں کو لاپتا کیا جماعت اسلامی نے ڈاکر عافیہ کوامریکہ کے حوالے کیا جماعت اسلامی نے لال مسجد کی معصوم طالبات کو قتل کیا جماعت اسلامی نے بگٹی کو مارا جماعت اسلامی نے ڈرون حملے بھی جماعت اسلامی کی اجازت سے ہوتے ہیں پاکستان کا ساٹھ فیصد بجٹ کھاتی ہے جماعت اسلامی امریکیوں کے اشارے پر ناج ناچ کر پاکستان کو برباد کیا جماعت اسلامی نے واقعی معافی تو بنتی ہے پھر ۔۔۔۔۔۔
Posted on: Mon, 11 Nov 2013 06:09:22 +0000

Trending Topics



ight:30px;"> Decided to see what would happen if I went WR WR and 3 WR in first
The charm of the conflict. Conflict is an excellent form of
ATTENTION ATTENTION ATTENTION Mphakathi wakithi wase Natal
Morning Prayer Lord Heavenly Father, we pray that you watch
A lot of you artists may get a charge out of this ..... back in
Moen 8342EP15 Chrome M-DURA Tub and Shower Double Handle Posi-Temp

Recently Viewed Topics




© 2015