شاہ زیب کے قاتلوں کو معاف کردینے پر - TopicsExpress



          

شاہ زیب کے قاتلوں کو معاف کردینے پر سوشل میڈیا پر مایوسی شاہ زیب کے قتل کا معاملہ سب سے زیادہ سوشل میڈیا پر اٹھایاگیا تھا، سوشل میڈیا پر نوجوانوں نے شاہ زیب کے والدین کی بھرپور اخلاقی حمایت کی اور یہ معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچا لیکن اب جب شاہ زیب کے والدین نے شاہ زیب کے قاتلوں کو معاف کردیا ہے تو سوشل میڈیا پر نوجوان مایوس نظرآرہے ہیں ۔بعض کا کہنا ہے کہ اگر معاف ہی کرناتھا تو بہت پہلے کردیتے۔
Posted on: Mon, 09 Sep 2013 16:27:00 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015