Assalamu alaikum wr - TopicsExpress



          

Assalamu alaikum wr wb----------Bismillah-Hirrehman-Nirrahim----------Muhammad is the Messenger of Allah ; and those with him are forceful against the disbelievers, merciful among themselves. You see them bowing and prostrating ]in prayer[, seeking bounty from Allah and ]His[ pleasure. Their mark is on their faces from the trace of prostration. That is their description in the Torah. And their description in the Gospel is as a plant which produces its offshoots and strengthens them so they grow firm and stand upon their stalks, delighting the sowers - so that Allah may enrage by them the disbelievers. Allah has promised those who believe and do righteous deeds among them forgiveness and a great reward(48:29). محمدﷺ خدا کے پیغمبر ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں وہ کافروں کے حق میں سخت ہیں اور آپس میں رحم دل، )اے دیکھنے والے( تو ان کو دیکھتا ہے کہ )خدا کے آگے( جھکے ہوئے سر بسجود ہیں اور خدا کا فضل اور اس کی خوشنودی طلب کر رہے ہیں۔ )کثرت( سجود کے اثر سے ان کی پیشانیوں پر نشان پڑے ہوئے ہیں۔ ان کے یہی اوصاف تورات میں )مرقوم( ہیں۔ اور یہی اوصاف انجیل میں ہیں۔ )وہ( گویا ایک کھیتی ہیں جس نے )پہلے زمین سے( اپنی سوئی نکالی پھر اس کو مضبوط کیا پھر موٹی ہوئی اور پھر اپنی نال پر سیدھی کھڑی ہوگئی اور لگی کھیتی والوں کو خوش کرنے تاکہ کافروں کا جی جلائے۔ جو لوگ ان میں سے ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان سے خدا نے گناہوں کی بخشش اور اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے
Posted on: Wed, 12 Mar 2014 07:48:41 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015