Emotional|اللہ کا مقرب ایک خوبصورت وحسین - TopicsExpress



          

Emotional|اللہ کا مقرب ایک خوبصورت وحسین نوجوان|Raza SaQib Mustafai لڑکیوں سے دوستیاں کرنے والے اس بیان کو سن کر اپنے اندر غیرت پیدا کریں۔ جوانو اگر جوانی کے قیمتی ایام لڑکیوں کے چکر میں پڑ کر برباد کر دیے تو خدا کی قسم اس کام میں سوائے حسرت و ندامت کے کچھ ہاتھ نہ آئے گا۔ اپنی جوانی کی قدر کرنا سیکھو اور نیک اعمال کی کثرت کر کے اپنے والدین کی دلی دعاٶیں لو۔ Please Follow Me For More Tearing Videos @Video Designed By Syed Kamran Kindly Share This Video As Much As You Can Remember Me In Your Supplications Thanks & GOD Bless @Kami
Posted on: Fri, 18 Apr 2014 07:12:05 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015