For All My Friends :) تمہارے واسطے جتنی دعائیں سوچ رکھی ہیں اگر لکھنا انہیں چاہوں ... بڑی ہی مختصر یہ زندگی محسوس ہوتی ھے سو تو دو مصروں میں میرے یہ حسیں جذبے سمجھ لینا تمھاری رات ٹھہرے پانیوں کے شور جیسی ہو تمھارا دن تمھارے بچپنے کی عید جیسا ہو!!
Posted on: Mon, 22 Jul 2013 09:40:11 +0000