Have you not seen the shadows ? 25:45-46 - TopicsExpress



          

Have you not seen the shadows ? 25:45-46 Al-Furqān Reminder Have you not considered your Lord - how He extends the shadow, and if He willed, He could have made it stationary? Then We made the sun for it an indication. Then We hold it in hand for a brief grasp. Urdu بلکہ تم نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کو نہیں دیکھا کہ وہ سائے کو کس طرح دراز کر (کے پھیلا) دیتا ہے۔ اور اگر وہ چاہتا تو اس کو (بےحرکت) ٹھیرا رکھتا پھر سورج کو اس کا رہنما بنا دیتا ہے پھر اس کو ہم آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں ALSO, 16:48 An-Naĥl Have they not observed things that Allah has created, (how) their shadows incline to the right and to the left, making prostration unto Allah, and they are humble? Urdu کیا ان لوگوں نے خدا کی مخلوقات میں سے ایسی چیزیں نہیں دیکھیں جن کے سائے دائیں سے (بائیں کو) اور بائیں سے (دائیں کو) لوٹتے رہتے ہیں (یعنی) اللهِ کے آگے عاجز ہو کر سجدے میں پڑے رہتے ہیں ALSO, 13:15 Ar-Ra`d And to Allah prostrates whoever is within the heavens and the earth, willingly or by compulsion, and their shadows [as well] in the mornings and the afternoons. Urdu اور جتنی مخلوقات آسمانوں اور زمین میں ہے خوشی سے یا زبردستی سے اللهِ کے آگے سجدہ کرتی ہے اور ان کے سائے بھی صبح وشام سجدے کرتے ہیں 2:210 Al-Baqarah Do they await but that Allah should come to them in covers of clouds and the angels [as well] and the matter is [then] decided? And to Allah [all] matters are returned. Urdu کیا یہ لوگ اسی بات کے منتظر ہیں کہ ان پر خدا (کاعذاب) بادل کے سائبانوں میں آنازل ہو اور فرشتے بھی (اتر آئیں) اور کام تمام کردیا جائے اور سب کاموں کا رجوع اللهِ ہی کی طرف ہے SadaqAllahul Azeem ♥ لا إله إلا الله وحده لا شريك له ، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير ♥ سُبْحَان اللهِ وَ الْحَمْدُ لِلّهِ وَ لآ اِلهَ اِلّا اللّهُ، وَ اللّهُ اَكْبَرُ وَلا حَوْلَ وَلاَ قُوَّة ِ الَّا بِاللّهِ الْعَلِىّ الْعَظِيْم
Posted on: Wed, 24 Jul 2013 13:20:10 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015