Join for more posts - TopicsExpress



          

Join for more posts https://facebook/bintepakistanmahwishhassan انگلینڈ پولیس نے تفتیش کا دائرہ جنوبی افریقہ اور پاکستان تک بڑھا دیا۔۔۔ پکڑے جانے والے شخص سے اہم معلومات ملی۔۔۔ موبائل ڈیٹا بھی لیا گیا ہے۔۔۔ برطانوی پولیس نے پاکستانی حکام سے رابطہ کر لیا ہے۔۔ پاکستان سے کچھ کچھ لوگوں کوتفتیش کے لئے حراست میں لیا جائے گا۔۔۔ یاد رہے۔۔۔ ایک ٹارگٹ کلر نے بھی انکشاف کیا تھا کہ حکم لندن سے ملتا نگرانی جنوبی افریقہ سے ہوتی۔۔۔
Posted on: Tue, 25 Jun 2013 02:37:19 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015