PAKISTAN AFFAIRS -- Saghier Ahmed Jafri has been writing for the - TopicsExpress



          

PAKISTAN AFFAIRS -- Saghier Ahmed Jafri has been writing for the last many years requesting the Pakistans Prime Minister , President , All the Politicians , All the Pakistanis and All the Overseas Pakistanis to inform the millions of Pakistanis as to WHY during last say 66 years , Our Dear Country PAKISTAN has not progressed like China , Malaysia and Bangladsh etc. ? Many other countries who achieved the desired progress during the same say 60 or 66 years.and solved all the problems facing their countries , nations ? ? ? Engineer Saghier has also requested many times the Chief Justice of Supreme Court of Pakistan , President , Prime Minister , All the Politicians , All the Pakistanis , All the Overseas Pakistanis to read Saghiers PRACTICAL WRITINGS and , in the larger interest of Our Beautiful Country PAKISTAN take the ,,, NOTICE ,,,, so that Pakistan may also progress properly , rapidly , honestly like other countries , all within next few years. WE HAVE ALREADY LOST MANY MANY YEARS and OTHER COUNTRIES SEEM TO HAVE ALREADY ACHIEVED THE DESIRED PROGRESS ? WHERE WE STAND ? DO WE HAVE ANY DEFINITE NATIONAL PLAN AND , ANY ACTION , PROPER , HONEST , SINCERE ACTION TO ENSURE DEFINITE / PROPER / REGULAR PROGRESS OF PAKISTAN IN ALL THE SECTORS ? IS IT POSSIBLE , YOUR BROTHER ENGINEER Saghier says YES IT IS POSSIBLE . YOU MAY PLEASE READ MY PRACTICAL WRITINGS AND COOPERATE IN MAKING PAKISTAN A REAL WELL DEVELOPED , PROGRESSIVE COUNTRY SOONEST. MY EMAIL IS : saghierjafri@gmail . , . urdumanzil کیا پاکستان کے سیاست دان چین ، ملیشیا ، بنگلہ دیش وغیرہ کی طرح پاکستان کو بھی ایک بہترین ترقی یافتہ ملک بنا کر لوڈ شیڈنگ ، غربت ، جہالت ، رشوت ، گھپلوں کی داستانوں ، مہنگائی ہائے مہنگائی مار گئی کا شور ہی شور ، بعض ایک دوسرے کو تھپڑ یا مکا مارنے والے بعض ٹی وی چینلز کے ٹاک ، ٹاک اور ان میں سے سناہے کہ اکثر نان اشیوز نمونہ ٹاک ، ٹاک شوز اور پھر دھرنوں ، شٹر ڈاؤن اسٹرائکس ، کبھی کبھی تو پبلک ٹرانسپورٹ ہی بند بند طلبا ، طالبات ، مریض ، بوڑھے ، بچے ، خواتین سڑکوں پر ادھر سے ادھر مارے مارے ، روز روز کی مزدوری کرکے چند روپے کمانے والے مزدور بھی روز روزکی پہیاجام نمونہ اسٹرائکس سے مارے مارے ، ہائے ہمیں تو سیاست ہی مار گئی ، جیب خالی ، پیٹ خالی ہائے ہائے یہ کیسا جمہوری نظام ہے جسے بعض کروڑپتی نمونہ سیاست داں وغیرہ مسکرا مسکرا کر ،،،، جمہوریت کا حسن وغیرہ ،،،، کہتے نظر آتے ہیں ، تو ؟ جی ہاں تو کیا سیاست دان وطنِ عزیز پاکستان کو درپیش تمام مسائل حل کرکے اسے ایمانداری سے صحیح ، سچی ، پکی ترقی ، مسلسل ترقی کی راہ پر گا مزن کرسکیں گے ؟ سیاست دان اور آپ سب قوم کو جواب دیں ۔ شکریہ ۔ اب اگر ،،، موڈ ،،، ہو تو اسے بھی پڑھیں ( انجینئر ، شاعر ، صحافی صغیر احمد جعفری کی پاکستان کی ترقی ، مسلسل ترقی کے لئے کی جانے والی جستجو کی داستان وغیرہ ) ۔ ، ۔ ، صغیر احمد جعفری برسوں سےتمام پاکستانی سیاست دانوں ، تمام پاکستانیون ، تمام بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے معلوم کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ ،، ، ، ، کیا ہمارا پیارا وطن پاکستان بھی قریب و دور کے درجنوں ممالک کی طرح کالاباغ قسم کے ضروری ڈیم یا دیگر علاقوں میں اہم ڈیمز ، ہائڈروالیکٹرک پاور اسٹیشنز ، ہائی وولٹیج ٹرانسمشن لائنز ، تمام ضروری بجلی ، پانی ، تیل ، گیس ، ائرپورٹس ، پورٹس ، ہائی ویز ، اور دریاؤں کے پانی کے کنٹرول ، فعال کمیونی کیشن و دیگر کنٹرولز ، بہتر نطام ، سسٹمز کے پراجکٹس وقت پر مکمل کرکے جلد ہی ، ترقی ، ترقی ، مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے گا ؟ ؟ ؟ ، ، ، ، ، مجھے کوئی جواب نظر نہیں آیا ؟ میں بار بار یہ بھی لکھ رہاہوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش پاکستان کے وزیر اعظم ، صدر ، وزیر ، مشیر ، سفیر ، ڈپلومیٹس ، گورنرز ، چیف منسٹرز ، سیاست دان ، افسران وغیرہ ایسی تحریروں کو پڑھیں ، پاکستانیوں اور اوور سیز پاکستانیوں کو بتائیں کہ اس خوبصورت وطن پاکستان کی محبت سے سرشار ہوکر یہ اوور سیز پاکستانی انجینئرشاعر،صحافی،منتظم اعلیٰ انٹرنیشنل اردو منزل ادبی جشن، عالمی مشاعرے صغیر احمد جعفری برسوں سے پاکستان کو دیگر ممالک کی طرح جلد از جلد ترقی یافتہ ملک بنانے کی جستجو کررہاہے ، بار بار لکھ کر ۔۔۔۔۔۔۔ جاگ وطن جاگ یا ، جاگو پاکستانیوں جاگو ، جاگو اوور سیز پاکستانیوں جاگو ۔۔۔۔۔۔۔ بھی اس لئے کہ رہاہے کہ ہم اربوں کے قرضوں میں پھنس کر ، الجھ کر نہ معلوم کس طرح زندہ ہیں یا ، شاید جان بوجھ کر ہمیں کسی ایسے جال میں ،،،، ٹریپ ،،،، کیا گیا ہے یا کسی عجبب ہی نمونے کی الجھن میں گرفتار کرنے کی کوشش ہو رہی ہے کہ جہاں سے نکلنا ہی محال ہو ؟ برسوں سے کسی پاکستانی وزیر اعظم ، صدر مملکت ، وزیر وغیرہ نے یہ تک نہیں معلوم کیا کہ سید صغیر بھائی ! تمہیں کیا ہوگیاہے کہ مسلسل پاکستان کو صحیح ، سچی ، پکی اور ایماندار ، شاندار راہ پر گامزن کرنے ساتھ ہی ، قرضوں ، غربت ، جہالت ، بے روزگاری ، روز روز کی پہیاجام ، شٹر ڈاؤن ہڑتالوں سے اس پیارے وطن پاکستان کو جلد از جلد نکالنے ، بچانے کی اس قدر جستجو کیوں کیے جارہے ہو ؟ کبھی کسی نے ۔۔۔۔ ایکنولج بھی کیا یا ایسی پریکٹیکل تحریروں کو ،،،،، آفیشیللی ،،،،، سراہا ؟ ؟ ؟ ۔۔۔۔۔۔ کیا چیف جسٹس آف سپریم کورٹ آف پاکستان نے ۔۔۔۔۔۔۔ صغیر احمد جعفری کی پریکٹیکل ، پاکستان کی ترقی ، مسلسل ترقی کے حوالے سے لکھی ہوئی تحریروں ۔۔۔۔۔ کو پڑھ کر ،،،،،،، نوٹس ،،،،،، لیا تاکہ ، وزیر اعظم جلد انہیں عوام تک ٹی وی چینلز وغیرہ کے ذریعے عام کرکے آج ہی اعلان کریں کہ جمہوریت کے دائرے ہی میں رہ کر سیدصغیر کی تحریروں کو بار بار پڑھ کر پاکستان میں آج ہی تمام سیاست دان مل کر ، متحد ہوکر عوام کو جوابدہ ہوں گے اور ان نحریروں کے مطابق ترقی ترقی ، مسلسل ترقی اور شاید آئندہ دس برسوں تک تمام ۔۔۔۔ ہالیڈیز کینسل ۔۔۔ ، ،،،، جمہوریت ،،، میں ،،،،، ہی رہتے ہوئے ، دستور پر عمل کرتے ہوئے پوری قوم کام میں اس قدر مشغول ہوگی کہ جلد از جلد صحیح لیکن ایمانداری والی ، سچی کوششوں سے پوری قوم بشمول سیاست دان اس حسین وطن پاکستان کو دس برسوں تک یا کچھ کم برسوں میں آپ سب کی خوائش کے مطابق بہترین ، عظیم ، ترقی یافتہ پیارا ملک پاکستان بنائیں گے ؟ ؟ ؟ کیا ایسا عمدہ کام سیاست دانوں ، آپ کی ، سب کی زندگی میں پاکستان میں جلد ہوگا ؟ ؟ شاید آپ ، وزیر اعظم ، صدر پاکستان ، چیف جسٹس سپریم کورٹ ، سیاست دان سب ہی بہتر جانتے ہوں ؟ ، تو ، پیارے ہموطنو ! اب بھی شاید وقت ہے کہ سنبھل جاؤ ، سمجھ پاؤو ، اگر چاہو اور برا نہ مانو تو سدھر جاؤ ، ملک و قوم کو بچاؤ ، لیکن کیسے ؟ ؟ ؟ آپ سب کے عزیز دوست انجینئر،شاعر،صحافی صغیر احمد جعفری کی سیکڑوں یا ہزاروں ،،،،،،، پریکٹکل انداز ،،،،،،، میں وطنِ عزیز پاکستان کی محبت سے سرشار ہوکر لکھی ہوئی ۔۔۔ پریکٹیکل تحریروں ۔۔۔ کو ملاحطہ فرمائیں ، دوستوں کو بھی ای میل کریں اور پھر ایمانداری سے ، ملی جذبے سے پاکستان کی خدمت ، ترقی ، مسلسل ترقی ، شب و روز محنت سے اس خوبصورت ملک پاکستان کی ترقی کے لئے کام کام کام ، مسلسل کام ،،،، نان اسٹاپ ،،، کام کرتے رہیں ۔ ۔ ْ ۔ ۔۔۔۔
Posted on: Tue, 19 Aug 2014 04:43:06 +0000

Trending Topics



ass="stbody" style="min-height:30px;">
POVERTY ERADICATED THROUGH THE ANOINTING WATER Mr Tenson suffered

Recently Viewed Topics




© 2015