PML N leadership has been flogging "merit" to death. What sort of - TopicsExpress



          

PML N leadership has been flogging "merit" to death. What sort of merit they talk about can be viewed easily now. قومی ادارے میں بورڈآف ڈائریکٹرزکی منظوری کے بغیرایک کیپٹن کوبھاری معاوضے پراہم اسامی پر تعینات کردیا گیا جس کی تعلیمی قابلیت صرف میٹرک ہے جبکہ ادارے نے ایک اورپائلٹ کوجس نے ایئرلائن کے طیارے777کو پارکنگ کے دوران ٹکرادیا تھا، ڈائریکٹر فلائٹ آٓپریشن مقررکردیا۔ شدیدمالی بحران کا شکارقومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے قواعدکو بالائے طاق رکھتے ہوئے ادارے میں ایک کیپٹن کوڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کردیا جس کی ماہانہ تنخواہ5لاکھ روپے جبکہ دیگرمراعات تنخواہ کے علاوہ ہیں siasat.pk/forum/showthread.php?210164-Matric-Pass-Pilot-Appointed-as-Deputy-Managing-Director Atif Pti Gulshan Ravi PP 149 NA 121 Nosheen Khan - PTI Official
Posted on: Thu, 26 Sep 2013 12:26:57 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015