PTI Azadi March Rally Leaded by District President Abbottabad - TopicsExpress



          

PTI Azadi March Rally Leaded by District President Abbottabad Sardar Sher Bahadur & President Hazara Region Ali Asghar Khan. یہ کل کے ایبٹ آباد کا قافلہ جو ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل ہے، جس کی قیادت ضلع ایبٹ آباد کے صدر سردار شیر بہادر کر ہے تھے۔ اب بتاو پٹواریو ایبٹ آباد سے کتنے لوگ ہے۔ نوٹ: یہ صرف ایبٹ آباد تحصیل کا قافلہ ہے ۔ اس کے بعد تحصیل حویلیاں کا ایک بہت بڑا قافلہ شامل ہوا اس قافلے میں۔
Posted on: Fri, 15 Aug 2014 05:47:45 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015