Shaheen Sheikh استاد دامن 3 دسمبر 1984 - TopicsExpress



          

Shaheen Sheikh استاد دامن 3 دسمبر 1984 برسی آزادی کے کچھ عرصہ بعد دلی میں ایک مشاعرہ ھوا جسکی صدارت اس وقت کے وزیراعظم انڈیا پنڈت جواھر لال نہرو کر رھے تھے استاد دامن کو وھاں بلایا گیا تھا اور انہیوں نے مشاعرے میں فی البدیہیہ نظم پڑھی۔ جاگن والیاں رج کے لٹیا اے سوئے تسی وی او سوئے اسیں وی آں لالی اکھیاں دی پئی دس دی اے روئے تسی وی او روئے اسیں وی آں اس نظم کو سننے کے بعد نہرو رو پڑے اور انہوں نے استاد دامن کو ماھوار وظیفے کے ساتھ انڈیا رھنے کی دعوت دی اور نڈین نشنیلٹی دینے کا وعدہ کیا مگر استاد جی کی وطن سے محبت تھی کہ تاریخی جواب دیا کہ نہیں سرکار رھوں گا لاھور میں چاھے جیل میں رھوں
Posted on: Tue, 03 Dec 2013 14:32:08 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015