Shahid afridi sixes Sixers were like 2 Atom Bombs for India – - TopicsExpress



          

Shahid afridi sixes Sixers were like 2 Atom Bombs for India – Talat Hussain ہم نے تو دو چھکے ہی لگا ئے ہیں جو ہندوستان کی نفسیات پر ایٹم بم کے دھماکوں کی طرح تباہی چھوڑ چکے ہیں ہمارے لیے وہ دو چھکے ہیں - اور ہم نے اس میچ کو بہت انجوئے کیا لیکن اپ اگر اس پر انڈین میڈیا کا ٹرینڈ دیکھیں تو اپ کو محسوس ہو گا کہ انڈیا نے ان کو دل کے گھاؤ کے طور پر لیا ہے - اسی لیے َب ایسے اقدامات کر رہا ہے جیسے کوئی زخم خوردہ شخص لیتا ہے - طلعت حسین ow.ly/ulpyb
Posted on: Fri, 07 Mar 2014 19:28:41 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015