Truth احساس کمتری کی جس میں مقدار - TopicsExpress



          

Truth احساس کمتری کی جس میں مقدار زیادہ ہو گی اُس شخص میں غصہ کی رفتار زیادہ ہو گی بے اثر ہونگی جس شخص کی تمام باتیں اُس شخص میں قوتِ گفتار زیادہ ہو گی جو سمجھتا ہے کہ میں بڑا عقل مند ہوں اُس شخص میں عادتِ انکار زیادہ ہو گی جس کو اپنی بات منوانے کی پڑ جائے عادت اُس شخص کی بات بے کار زیادہ ہو گی لینے کو ہمدردیاں ہر وقت جو جو بولتا رہے گا اُس شخص کی طبیعت بیمار زیادہ ہو گی جو ہر کام چپکے سے کر گزرتا ہے فرازی اُس شخص میں قوتِ ایثار زیادہ ہو گی.....
Posted on: Fri, 29 Nov 2013 23:11:14 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015