you do not encourage one another to feed the - TopicsExpress



          

you do not encourage one another to feed the poor. 89:14-24 important reminder ... اعوذ بالله من الشيطان الرجيم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ. Indeed, your Lord is in observation. And as for man, when his Lord tries him and [thus] is generous to him and favors him, he says, "My Lord has honored me." But when He tries him and restricts his provision, he says, "My Lord has humiliated me." No! But you do not honor the orphan And you do not encourage one another to feed the poor. And you consume inheritance, devouring [it] altogether, And you love wealth with immense love. No! When the earth has been leveled - pounded and crushed- And your Lord has come and the angels, rank upon rank, And brought [within view], that Day, is Hell - that Day, man will remember, but what good to him will be the remembrance? He will say, "Oh, I wish I had sent ahead [some good] for my life." Urdu بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں گے اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا) کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا
Posted on: Wed, 11 Sep 2013 14:28:38 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015