آپ کا سوال : مسلم لیگ نے ایم کیو ایم - TopicsExpress



          

آپ کا سوال : مسلم لیگ نے ایم کیو ایم سے ووٹ کیوں مانگا ؟ جواب: ہمارے پاس اتنی اکثریت نہیں کہ سندھ اسمبلی میں اجلاس کے لئے ریکوزیشن جمع کروا سکیں کیونکہ پی پی بھی بائکاٹ پر ہے . اس طرح سندھ ووٹ سے محروم رہ جاتا. سارے پاکستان اور وفاق کی مضبوطی کے لئے یہ قدم اٹھایا گیا. آپکا سوال: ایم کیو ایم سے اتحاد کر لیا ؟ جواب: ووٹ مانگنے کا یہ مطلب نہیں کہ اتحاد ہو گیا. اگست میں ان کا گورنر بھی ہٹادیا جائے گا.
Posted on: Mon, 29 Jul 2013 08:16:44 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015