آپ کی آواز – سیربین ٹی وی امریکی - TopicsExpress



          

آپ کی آواز – سیربین ٹی وی امریکی حکومت کی جانب سے نگرانی کے پروگرام کی معلومات منظر عام پر لانے والے سی آئی اے کے سابق اہلکار نے کہا ہے کہ انہوں ایسا ساری دنیا کے لوگوں کی آزادیوں کو بچانے کے لیے کیا ہے۔ اس پر آپ کا کیا ردعمل ہے؟ ۔ کیا بطور انٹرنیٹ صارف آپ اس حوالے سے فکر مند ہیں؟ **اپنی رائے کے ساتھ اپنے شہر کا نام ضرور لکھیں۔
Posted on: Mon, 10 Jun 2013 15:14:08 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015