ا پاکستان میں 5 کروڈ شعیوں کی کوئی - TopicsExpress



          

ا پاکستان میں 5 کروڈ شعیوں کی کوئی حیثیت نہیں ...؟؟ حکومت کی جانب سے بلائی جانیوالی آل پارٹیز کانفرنس جس میں ہر چھوٹی بڑی سیاسی و مذہبی پارٹیز موجود تھی مگر حیرت کی بات ہے کہ جس فرقے کو ملک میں سب سے زیادہ دہشت گردی کا نشانہ بنایا جارہا ہے اس کا کوئی ایک بھی نمایندہ موجود نہیں تھا . شعیوں کے خون کو نظر انداز کردیا گیا اور دہشت گردوں سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا . آخر انہیں شعیوں کی کیا فکر ہوتی ..وہاں شریک آرمی چیف سے لے کر وزیر اعظم تک سب وہابی اور سعودیہ کے نمک خار بیٹھے تھے . مگر افسوس اس طرح نظر انداز کرنے کے بعد بھی شیعہ قوم سو رہی ہے اب بھی ان کو سمجھ نہیں آیا کہ ہمارا خون ریاست کی سرپرستی میں بہایا جارہا ہے ..!! افسوس اب بھی یہ قوم احتجاج کر کہ حقوق چھینے کے بجایے رحم کی بھیگ مانگ رہی ہے .
Posted on: Mon, 09 Sep 2013 22:11:28 +0000

Trending Topics



.

Recently Viewed Topics




© 2015