اس مشکل وقت میں فوج ہماری مدد کر رہی - TopicsExpress



          

اس مشکل وقت میں فوج ہماری مدد کر رہی ہے اور یہاں تک کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی اپنی مدد شروع کر دی لیکن ان دہشتگرد تنظیم بی ایل اے، بی آر اے، ای ایل ایف کو زرا بھی شرم نہیں آئی ایک تو اس مشکل وقت میں بھی اپنا ظلم و ستم بند نہیں کیا اور ساتھ میں اپنے کالے توتو کا الزام فوج پہ ڈال دیا میں لعنت بھیجتا ہو ان دہشتگروں پر اور ان کے سپورٹرز پر پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد دشمانان پاکستان مردہ باد
Posted on: Sat, 28 Sep 2013 13:31:27 +0000

Trending Topics



a>

Recently Viewed Topics



(3

© 2015