اسرائیل آج جس جگہ قائم ہے، یہ تاریخ - TopicsExpress



          

ISI

اسرائیل آج جس جگہ قائم ہے، یہ تاریخ میں ہمیشہ کاروباری اہمیت کی حامل رہی ہے_ تاریخ میں Silk Route کے نام سے جو راستہ ہمیشہ آباد رہا ہے، فلسطین اس کا مرکزی نکتہ ہے جو دنیا کے دو حصوں میں بسنے والے انسانوں اور تہذیبوں کو ملاتا ہے_ یورپ سے لیکر چین تک تاجر حضرات اس راستے سے تجارت کرتے رہے ہیں_ عالم اسلام کے مسائل میں کون سا گروہ حق پر ہے، کون باطل پر، اس کی پہچان کا راستہ باطل کی شہ رگ، یعنی اسرائیل کے بارے میں اس کا عمل ہے_ جو بھی انسان اسرائیل مخالف ہے، وہ چاہے یہودی ہی کیوں نہ ہو، امریکا مخالف ہے، اور جو کوئی بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے، چاہے مسلماں ہو ، جو بھی اس علاقے میں ایک ناجائز ریاست، جو مغرب کے مفادات کی تھانیداری کیلئے بنائی گئی ہے، کو جائز سمجھے، منافق ہے _ کیسے ممکن ہے کہ کوئی انسان انسانیت کا دم بھرے، انسانوں کے خدا کا نام لے، غریبوں کیلئے معاشی مساوات کی بات کرے، مگر سرمایہ دارانہ نظام کے ایجاد کردہ غنڈے کی حمایت کرے، جو دنیا بھر میں لوٹ مار کیلئے جنم دیا گیا ہے؟ آغا
Posted on: Mon, 08 Jul 2013 20:29:52 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015