اسلام علیکم! ہمارے قریبی ساتھی Sunni - TopicsExpress



          

اسلام علیکم! ہمارے قریبی ساتھی Sunni Hacker اور KKSK Original کے ایڈمن Sunni Tiger کے نانا ابو طویل بیماری کے بعد اس دنیا فانی سے رخصت ہو کر خالقِ حقیقی سے جاملے۔۔ تمام ممبران سے درخواست پے کہ سب ایک ایک بار سورۃ فاتحہ، درود شریف اور چار قل پڑھ کر ان کے لیئے ایصال ثواب کریں اوران کے لئے مغفرت کی دعا کرکے ان کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اظہار کریں ـــ! جـــزاک اللہ خــــیر
Posted on: Wed, 04 Sep 2013 14:34:05 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015