افسوس اس بات کا ہے کہ اب شاہ زیب کے - TopicsExpress



          

افسوس اس بات کا ہے کہ اب شاہ زیب کے والدین کو قصورواروں کی طرح دیکھا جائے گا کہ انہوں نے رقم کے بدلے بیٹے کا خون معاف کر دیا ۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس میں قصور اس نظام کا ہے جو ہمیشہ جاگیرداروں اور وڈیرورں کو تحفظ فراہم کرتا ہے اور کرتا رہے گا جب تک کہ اس کو زمیں بوس نہ کر دیا جائے ۔ Pakistan Hamari Jaan ~ Hamari Jaan *A
Posted on: Mon, 09 Sep 2013 10:27:46 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015