الزامات لگانے والے پریس کونسل، - TopicsExpress



          

الزامات لگانے والے پریس کونسل، پیمرا، نیب، ٹیکس اتھارٹی اور عدالتوں میں کیوں نہیں جاتے، ان کو درخواستیں کیوں نہیں دیتے۔ ترجمان نے کہا کہ ہم ٹی وی چینل ،اینکر پرسن ، انگریزی اور اردو اخبار اور دیگر افراد کے خلاف نہ صرف پاکستان بلکہ برطانیہ اور امریکہ کی عدالتوں میں بھی قانونی کارروائی کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ اگر الزامات غلط نہ ہوتے تو ادارہ امریکا اور لندن کی عدالتوں میں نہ جاتا، جہاں چند مہینوں میں فیصلے ہوتے ہیں اور عوام جلد ہی دیکھیں گے کہ جھوٹے اور گھناﺅنے الزامات لگانے والوں کا کیا انجام ہوتا ہے۔مخالفین کا کیا انجام ہوتا ہے ہماری تو دعا ہے کہ اللہ ہمارے مخالفین کو نیک ہدایت دے۔
Posted on: Thu, 31 Oct 2013 07:10:43 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015