السلام علیکم میرے دماغ میں ایسے - TopicsExpress



          

السلام علیکم میرے دماغ میں ایسے معصوم سے سوال آتے رہتے ہیں ایک معصوم سا سوال ہے " جو کہتے ہیں کہ موسیقی روح کی غذا ہے ان سے سوال ہے کہ اگر یہ روح کی غذا ہے تو اپنے کسی عزیز کی وفات پر اس کی روح کے ایصال ثواب کے لیے موسیقی کا کنسرٹ کیوں نہیں کیا جاتا ؟ اس وقت کیوں قرآن خانی کا اہتمام کیا جاتا ہے؟"
Posted on: Thu, 10 Oct 2013 08:27:05 +0000

Trending Topics




© 2015