السلام علیکم ورحمۃُ اللہ و برکاتُہ : - TopicsExpress



          

السلام علیکم ورحمۃُ اللہ و برکاتُہ : حاضری کا وقت ہوگیا ہے ۔۔ کون کون اس وقت ان لائن ہیں ۔۔ اور کیوں ان لائن ہیں ۔۔ اپنے موجودہ شہر کا نام اور وقت لکھنا نہ بھولیئے ۔۔ کمنٹس لکھنے سے پہلے کم از کم ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر ایمان تازہ کرلیں ۔۔ اور پھر اسی وال سے درود شریف کو کاپی کرکے اپنے وال پر پیسٹ کردیں ۔۔ اور نہ ختم ہونے والی نیکیوں میں حصہ دار بنیئے ۔۔ جزاکُم اللہ خیر ۔۔۔ شُکریہ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔۔ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔۔ ADMIN (RANA AJAZ SOONO)
Posted on: Wed, 19 Jun 2013 23:08:42 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics



1-

© 2015