السلام علیکم ، کیسے ہیں آپ سب؟ میں - TopicsExpress



          

السلام علیکم ، کیسے ہیں آپ سب؟ میں پیج اردو دنیاکی نئی ایڈمن ہوں۔۔۔۔۔۔۔ میرا نام اقصی سمیر حسن ہے۔۔۔ میں پاکستان میں پنجاب(چکوال) سے ہوں۔۔۔ لیکن اپنی فیملی کے ساتھ سعودی عرب (جیزان) میں رہتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ کون کون بھائی/ بہن آن لائن ہے اس وقت اور کہاں سے ؟
Posted on: Sun, 01 Sep 2013 18:10:43 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015