القرآن: نہیں عبادت کرتے تم سوائے اس - TopicsExpress



          

القرآن: نہیں عبادت کرتے تم سوائے اس کے مگر چند ناموں کی جو نام تم نے خود ہی رکھے ہیں تم نے اور تمہارے باپ دادا نے الله نے ان کی کوئی دلیل نازل نہیں کی، نہیں ہے حکم مگر الله ہی کا، اس نے حکم دیا کہ نہ عبادت کرو تم مگر صرف اسی کی، یہی ہے دین سیدھا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے. سورۃ یوسف (12) آیت 40 ا سَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه (حافظ)
Posted on: Thu, 16 Jan 2014 03:32:25 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015