امریکہ کے موقر جریدے کا یہ مضمون سال - TopicsExpress



          

امریکہ کے موقر جریدے کا یہ مضمون سال 2011 میں چھپا۔بہت سوں کی طرح اپنی نظر سے بھی گذرا۔چونکہ بات ایک کولیگ دوست اور دوسری کولیگ خاتون کے ریفرنس میں تھی۔تو چپ رہے۔کوئی تبصرہ نہیں کیا۔مگر زیر نظر مضمون میں مذکورہ کولیگ دوست نے چونکہ عمران خان اور اس کے بارے میں مثبت رویہ رکھنے والوں کی اوقات کا ذکر کیا۔تو مجھے یاد آیا کہ آئینہ دکھا ہی دینا چاہئیے۔وہ کہتے ہیں نا کہ قومے فروختند و چہ ارزاں فروختند۔تو بہت سے پاکستانی بہت ہی سستے میں بک جاتے ہیں۔یہ مضمون بھی اسی حقیقت کو آشکار کررہا ہے۔تھوڑی توجہ اور محنت درکار ہے مگر پڑھئے گا ضرور۔۔۔۔ csmonitor/World/Asia-South-Central/2011/0902/US-funding-for-Pakistani-journalists-raises-questions-of-transparency
Posted on: Thu, 27 Nov 2014 12:49:01 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015