اگر میں امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان - TopicsExpress



          

اگر میں امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سید منور حسن کی نگاہوں سے دیکھوں اور ان کے ذہن سے سوچوں تو پھر تو زندگی بہت سہل اور باایمان ہے۔ اگر منور صاحب کی بات کو نہ تسلیم کروں یا ان کے طرزِ استدلال کو چیلنج کروں تو پھر دائرہِ اسلام سے خارج ہوتا ہوں اور دائرہِ اسلام سے خارج ہونے کا مطلب یہ ہے کہ میں مرتد ٹھہروں اور مرتد ہونے کا مطلب یہ ہے کہ واجب القتل اور مردود کہلاؤں bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/09/130915_baat_se_baat_zs.shtml
Posted on: Mon, 16 Sep 2013 05:22:49 +0000

Trending Topics




© 2015