اگر ہم انصاف کے لیے معافی مانگتے - TopicsExpress



          

اگر ہم انصاف کے لیے معافی مانگتے پھیریں گے تو میدان سیاست اور میدان انصاف دونوں خالی ہو جائیں گے - ہم اس بات پر کھڑے رہن گے کہ ہمرا مقصد عدالت کی توہین نہیں ، عدالت کی تذلیل نہیں - ہمرا مقصد صرف یہ ہے کہ جب ہمیں انصاف نہیں ملے گا تو ہم بار بار انصاف کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے - اگر ہم نہیں کہیں گے تو کون کہے گا - قیصرجہانگیر پاکستان تحریک انصاف اسپین
Posted on: Sun, 04 Aug 2013 22:37:23 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015