ایم کیوایم کے مطالبے سے اتفاق کرتا - TopicsExpress



          

ایم کیوایم کے مطالبے سے اتفاق کرتا ہوں کہ کراچی کیلئے اب کچھ کرنا ہوگا،چوہدری نثارعلی ہمارے پاس ایسی معلومات ہیں جس سے تہلکہ مچ جائے گا لیکن ہم کراچی کے مسئلے کو سیاست کی نذر کرنے کے بجائے اس کے مکمل حل کی جانب جانا چاہتے ہیں - ایم کیو ایم کی جانب سے فوج بلانے کا مطالبہ سامنے آیا ہے مگر میں نہ تو فوج بلانے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں اور نہ ہی اس کی مخالفت، صوبائی حکومت کی مرضی کے بغیر کراچی شہرمیں فوج بھیجنے کا فیصلہ سندھ اور فوج دونوں کے ساتھ زیادتی ہو گی - zingatv.net/2013/08/30/chaudhry-nisar-press-conference-on-karachi-issue/
Posted on: Fri, 30 Aug 2013 09:30:40 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015