ایمان کی تطھیر Purification اور تازہ Lively - TopicsExpress



          

ایمان کی تطھیر Purification اور تازہ Lively رکھنے کی لیے قرآن تذکیہ نفس کی اھمیت باربار دھراتا ھے۔ تذکیہ نفس کے ذریعہ مومنین اپنے اصل مقصد کی یاد ہانی کرتے رھتے ھیں۔ دیکھنے میں یہ آیا ھے کہ بہت سے لوگ تبلیغ Preaching اور تذکیہ نفس Purification کو ایک ہی عمل سمجھتے ہیں یا ان تفریق نہیں کرپاتے۔ تبلیغ کے لیے قرآن نے واضح cleared اصول اور Prerequisite بتاۓ ھیں جبکہ تذکیہ نفس مومنین کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت ھے۔
Posted on: Sun, 30 Jun 2013 08:22:27 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015