ایک با خبر دوست کا فون آیا : کہنے لگا - TopicsExpress



          

ایک با خبر دوست کا فون آیا : کہنے لگا لندن پولیس کافی عرصہ سے تحقیقات کر رھی تھی۔ الطاف حسین کے گھر چھاپہ اس کی آخری کڑی تھی۔ انہیں عمران فاروق کے قتل کے ثبوت مل گئے اسی لیے الطاف حسین گھبرا گئے اور پریشر بلڈ اپ کرنے کی کوشش کر رھے ھیں ۔ الطاف حسین کے خلاف ثبوت اتنے مضبوط ھیں کہ ان کا وکیل پیچھے ہٹ گیا۔ وہ جان گیا تھا اب کیس لڑنا اس کے کھاتے میں ہار لکھ دے گا۔ ۔یہ پاکستانی پولیس نہیں تھی جو بنا ثبوت کے چھاپہ مارتی۔ ۔میں خاموشی سے سن رھا تھا کہ اچانک اس نے پوچھ لیا: کیا اب الطاف حسین پر قتل کا مقدمہ چلے گا اور انہیں پھانسی ھو جائے گی؟؟؟؟؟؟ میں نے گہرا سانس لیا اور کہا: ایسا نہیں ھو گا ، اگر الطاف حسین پر قتل ثابت ھو گیا تو عمران فاروق کی بیوہ وارث کی حیثیت سے یہ خون معاف کر دے گی۔ ۔ اس کا شوہر قتل ھوا ھے لیکن بچے ابھی زندہ ھیں آپ سمجھ تو گے ہوں گے نا ???? ๑۩๑ ღ J A D O O N ღ ๑۩๑
Posted on: Sun, 30 Jun 2013 13:41:52 +0000

Trending Topics



hat being overweight is not as harmful as
dy" style="min-height:30px;">
Improve energy efficiency and save money. Residents in
Painted with my mom in mind. Brought them to her in the trip and
American Standard 1660.683.295 10-Inch Modern Rain Easy Clean
Oyez! Oyez! Cerveau collectif (aka Facebook). Vous lavez
This video, from @Studio10au feat. @BernardSalt talking about
Theyre the prey, and we are the hunters! Without even knowing the
Good morning, In the cinema today we have - Planes 2 U

Recently Viewed Topics




© 2015