ایک حقیقی کہانی جوعیدکے روزمیں نے - TopicsExpress



          

ایک حقیقی کہانی جوعیدکے روزمیں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھی عیدکےروزتقریبا12 بجے کسی سے ملنے انکےگھرکچھ گوشت ساتھ لیے پہنچھےتوان کےگھرکوتالالگادیکھ کرحیرانگی ہوی کیونکہ کل شام تک ان کاگھریہا ں موجودتھااس دوران کسی کافون آیافون نکالتےہی کال کٹ گی میں انکے بنددروازےسے ابھی جانےہی والاتھاکہ تالالگےگھرسےبچےکی رونےکاآوازسنائی دیا کسی سی پوچھنے کاسوچ رہاتھاکہ پھردوبارہ بچےرونےلگے تومیرےکی بار دروازہ کٹکھانے سے اندرکی طرف سےآوازآئی دوست کی کہ آپ بیٹھک کےدروازےپرآنا کی تومیں جب وہااندرداخل ہواتوفورا دروازہ واپس بندکیا میں نےخیریت پوچھی کہ خیرہے آپ پریشان ہو اوردروازہ کوآج عیدکےدن باہرسے تالالگایاہےبات کیاہے انہوں کچھ بتانےسےانکارکیااورالحمداللہ کہتےگھرسےمیرےلیےپانی لایا ہم بیٹھےہی تھےکہ کہ انکابچہ بھی آیا میں نےسوروپے عیدی دیا زادہ انکارکےبعدزبردستی انکےجیب میں ڈال دیے اس درمیان میرادوبارہ دوست کافون آیامیں اجازت کےساتھ دومنٹ کیلےباہرگیابات لمبی ہوگی اس درمیان اس کابیٹا باہرنکل کرپہلےسےخوش دکان کی جانب گھاتے ہوے میں نےروکاکہ بیٹا باقئ بچھے کہاہے دروازہ کیوبندہے اورخاموشی کاوجہ بچہ ڈرتے ہوے کہنےلگےکہ ہم میں سے کسی کوابونے عیدکیلےکپڑےچپل وغیرہ کچھ نہیں لایاتھا یہاتک آج صبح چینی پتی پیازٹماٹر اور آج کیلے رات کوبچےخوش تھے کہ کل صبح چائےکےساتھ مٹھائی کھاناہے وہ بھی نہیں تھی اب اس سوروپےمیں سب لاونگا امی نے سب بچوں کونیندکی دوائی دیاہے تاکہ انکی شور سےمحلہ کوپتہ نہ چلےکہ ہم یہاہے ،،، اف خدایا ،،،،، یہ کیسی جہان دوستوں یہاں ہرگلی کوچہ دیحات کلی محلہ میں ایسے ہزاروں سفیدپوش ہے اور ہمارےاندرموجودہےان کیلیےاحساس کی ضرورت ہے ایسےلوگ جن کےاولدیں ہو مکانات کرا یاجات بیماریاں ہوں کم امدنی ہوایسےافرادپرنظررکھنی چاھےمیرےخیال میں خدمت یہی ہے رمضان عیدیں اور عام حالات میں بھی ایسے لوگوں پرنظر رکھنی چاھیےاور ان کاخیال رکھناچاھیے کیونکہ یہ کسی کونہیں بتاتے اللہ ہمارےاندھے بہرےحکمرانوں کوعوام کی اصل خادم بنادیں اورایسانظام لائے کہ ضرورت مندکوان کی چوکٹ پراپناحق ملے آمین { سیدنورمحمدشاہ } ہرنائی بلوچستان
Posted on: Mon, 21 Oct 2013 11:38:18 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015