ایک نیا نیا شادی شدہ سرائیکی جوڑا - TopicsExpress



          

ایک نیا نیا شادی شدہ سرائیکی جوڑا پارک میں بیٹھا چپس کھا رہا تھا شوہر چپس کھاتے ہوئے اپنی بیگم کو بہت غور سے دیکھ رہا تھا نئی نویلی دلہن اس بات پر شرما گئی اور بولی تسا میکو اتنا غور نال کیوں ڈیڈھے پیئے او ( آج مجھے اتنا غور سے کیوں دیکھ رہے ہو ) شوہر بولا مریں چپس تھوڑے تھوڑے کھا سارے دبی ویندی ایں
Posted on: Mon, 18 Nov 2013 17:12:26 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015